کپتان کےالفاظ پرحمزہ علی عباسی پھٹ پڑے

Mar 09, 2017

hamza

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/HamzaAliAbbasisP-Download-From-YTPak.com_.mp4"][/video]

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پی ایس ایل کھیلنے والے غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رکھی ہے۔ غیرملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر اورریلو کٹے کہنے پر جہاں مخالفین عمران خان پر کڑی تنقید کررہے ہیں وہیں ان کی حمایت کرنے والوں کی بھی کمی نہیں۔  اداکار حمزہ علی عباسی بھی یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ پی ٹی آئی کے حمایتی نہیں مگر کپتان کے حالیہ بیان پر انہوں نے کیا کہا؟ سنیے

IMRAN KHAN

PSl 2017

Phateechar

Pateechar