مسلمانوں کےخلاف بدترین سازش

Mar 09, 2017
Israel Azan 08-03 [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Israel-Azan-08-03.mp4"][/video]  

مقبوضہ بیت المقدس: اسلام اور مسلمانوں کیخلاف صیہونیوں کی ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی۔

خبرایجنسی کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی لگانے کی تیاری کرلی گئی ۔ دائیں بازو کے اسرائیلی ممبران نے اس حوالے سے مضحکہ خیز منطق پیش کی ۔ ان کاکہناتھاکہ اذان کی آواز سے نیند خراب ہوتی ۔

اس قرارداد پر عرب اراکان کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے،جنہوں نے اسے  کھلی نسل پرستی قرار دیتے ہوئے قرارداد پارلیمان میں پھاڑ کر پھینک دی ۔ جمعرات کو حتمی منظوری کے بعد پابندی کا قانون پاس  ہوگا۔  سماء

zionist

Tabool ads will show in this div