فیس بک انتظامیہ کا انکار،وزیرداخلہ برہم

20150821155336-gifs-coming-facebook-posts

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ فیس بک انتظامیہ پر برہم ہوگئے۔ سوشل میڈیا کے متعلق حکمت عملی وضع کرنے کیلیے ایف آئی اے کو تین روز کی مہلت دیدی ۔

ایف آئی اے نے اعلیٰ عدالتی شخصیت کوسوشل میڈیا پرمتنازعہ بنانے کے معاملے پر رپورٹ وزیرِداخلہ چوہدری نثار کوپیش کردی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ فیس بک انتظامیہ نے معلومات دینے سےانکار کردیا ہے ۔

اس پروزیر داخلہ نےسخت برہمی کااظہارکرتےہوئے فیس بک انتظامیہ کی جانب سےمعاملےکاادراک نہ کیا جانا افسوسناک قرار دیا اور ایف آئی اے کو تین روزمیں سوشل میڈیاکےمتعلق حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کردی۔ سماء

FACE BOOK

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div