مردم شماری سے متعلق اہم اعلان

Mar 08, 2017

GOVT READY FOR CENSUS ISB PKG HASSAN 05-12

لاہور: ڈی سی لاہورسمیراحمدسیدنےکہا ہےکہ مردم شماری مہم کاآغازپندرہ مارچ سےہوگا۔

سماءکےمطابق ڈی سی لاہورسمیراحمدسید کاکہناہےکہ گيارہ مارچ کومردم شماری کامیٹیریل ملازمین میں تقسیم کیاجائےگا۔مردم شماری ایک ماہ تک جاری رہے گی۔

لاہورمیں مردم شماری کےايک سو چوراسي چارجز، آٹھ سو سڑسٹھ سرکل،چھ ہزارسات سو بياليس بلاکزبنائےگئےہیں۔

اس بارچارہزارآٹھ سوستانوے ملازمین مردم شماری میں حصہ لےرہےہیں اورتمام عملےکی ٹریننگ کاعمل مکمل ہوگیاہے۔

ڈي سي لاہورکاکہناتھا کہ اسسٹنٹ کمشنرزمردم شماری کےتمام مراحل کی نگرانی کررہےہیں۔ سماء

Tabool ads will show in this div