امریکا میں ٹرین کا خوف ناک حادثہ

US train

واشنگٹن: امریکی ریاست مسی سیپی کے علاقے بلوکسی میں ٹرین  اور بس کے درمیان تصادم میں 4 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیاکےمطابق بلوکسی میں مین اسٹریٹ کراسنگ کے مقام پر سامان بردار ٹرین نے ٹریک پرآنے والی مسافر بس کوٹکر ماردی۔ بس میں 43 افراد سوار تھے جو ٹیکساس کے شہر آسٹن سے بلوکسی آئے ہوئے تھے۔

US trainn

حادثے میں تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ ایک شدید زخمی اسپتال میں چل بسا۔ دیگر 35 افراد کو بھی جسم کے مختلف حصوں پر زخم آئے ہیں۔ سماء

Mississippi

US train

BILOXI

US train accident

Tabool ads will show in this div