ٹویٹر پر ’’پھٹیچر‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

 1a

کراچی : پی ٹی آئی کپتان کے بیانات ہمیشہ آگ لگادیتے ہیں، اس بار انہوں نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہہ دیا، بیان سامنے آنا تھا کہ سوشل میڈیا پر بھی طوفان کھڑا ہوگیا اور کچھ ہی دیر میں ’’پھٹیچر‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

1

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاکستان سپر لیگ فائنل میں شرکت کرنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے تضحیک آمیز الفاظ استعمال کئے، مہمان کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہنے پر سوشل میڈیا پر طوفان آگیا، نئی بحث چھڑ گئی اور ’’پھٹیچر‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

لوگ اس طرح اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں۔

IMRAN KHAN

foreign players

Phateechar

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div