پاکستان ایوی ایشن کا تاریخ ساز دن،1000طیاروں کی اورہالنگ مکمل

PAC HISTORY PKG ALI 07-03

کامرہ : پاکستان ایوی ایشن نے نیا سنگین میل عبور کرلیا، ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں ایک ہزار طیاروں کی اوور ہالنگ مکمل کرلی گئی ہے،اس موقع پر ایئرچیف کا کہنا تھا کہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ کامرہ ایرو ناٹیکل کمپلیکس میں پاکستان ایوی ایشن انڈسٹری نے ایک ہزار طیاروں کی کامیاب اووہالنگ مکمل ہوگئي، ائیرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پي اے سي کيلئے يہ تاریخ ساز دن قابل فخر ہے۔ Pakistan-Air-Force-Weapon-Systems تقریب سے خطاب  ایئر چیف مارشل کا مزید کہنا تھا کہ یکجہتی اور اتحاد کی بدولت  آج کا تاریخ ساز دن دیکھ رہے ہیں، پی اے سی نے کئی سنگ میل عبور کیے، پی اے سی کے ماہرین کی خدمات قابل فخر ہیں، فضائی قوت کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔ image ان کا مزید کہنا تھا کہ پی اے سی کامرہ قوم کے لیے فخر کی علامت ہے، پاک فضائیہ دور جدید کے ہر چیلنج سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ اس موقع پر ایئرچیف کی جانب سے ٹیم اور پاک فضائیہ کو خصوصی مبارک باد بھی دی گئی۔ سماء

FIGHTER JETS

AIR CHIEF MARSHAL

Over hauling

Pakistan aviation industry

1000 Planes

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div