آپریشن ضرب عضب، تیرہ دہشت گرد ہلاک، گیارہ نے ہتھیار ڈال دیے

Nov 30, -0001

میرعلی: آپریشن ضرب عضب میں فورسز کی کامیابیاں جاری ہیں۔ دہشتگردوں نے ہتھیار ڈالنا شروع کر دئیے ہیں۔ آپریشن کے گیارہویں دن بارہ نے گرفتاری دے دی۔
میر علی میں بمباری سے تیرہ دہشتگرد مارے گئے۔ آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے لئے غضب، دس دن ميں تين سو سينتيس دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی  آر کے مطابق تازہ کارروائی میر علی میں کی گئی جہاں جیٹ طیاروں کی بمباری سے ستائیس  دہشتگرد  ہلاک ہو گئے اور بارہ  ٹھکانے بھی تباہ کر دیے  گئے۔

خیبر ایجنسی میں بارہ خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، بیس دہشت گردوں کا بی صفایا ہو گیا۔

آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد تین سو  سینتس تک پہنچ گئی۔

شوبز

muharram

Tabool ads will show in this div