اعترازاحسن کی شہبازشریف کودومبارک بادیں

AITIZAZ AWAZ SOT 06-03  

اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے سینیٹراعتزازاحسن نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو دو مبارکبادیں دے دیں۔

 سماء کے پروگرام آواز میں بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے خادم اعلیٰ کو پی ایس ایل فائنل کے کامیاب انعقاد پرمبارکباد دی۔ انھوں نے گلوبٹ کی رہائی  پر بھی ایک اور مبارکباد دے دی۔

اعتزاز احسن نےکہاکہ شہباز شریف کو دو مبارکبادیں دےرہاہوں۔ان کاکہناتھاکہ شہباز شریف نےپی ایس ایل کا فائنل کامیاب انداز میں کروایا، انھیں مبارک ہو۔ انھوں نے مزید کہاکہ دوسری مبارکباد گلو بٹ کی رہائی پر شہباز شریف کودیتاہوں۔ سماء

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div