سرویون رچرڈزکوقوم کا سلام
لاہور: کوئٹہ گليڈی ایٹرکےمنٹور سر ويون رچرڈز پي ايس ايل فائنل کے بعد دبئي روانہ ہو گئے جہاں سے وہ ویسٹ انڈیزجائیں گے۔
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنيشنل ائير پورٹ پر سخت سکيورٹي ميں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےمنٹورسرويون رچرڈزکولايا گيا۔
ویون رچرڈزنجي ائير لائن کي پرواز اي کي 623 سے رات گئے دبئي کے لئيے روانہ ہوگئے۔اس موقع پر ائير پورٹ پر سخت سکيورٹي کے انتظامات کئے گئے تھے۔
دوسري جانب اسي پروازسے ديگر غير ملکي اسپورٹس چينل کے نمائندگان جو پي ايس ايل فائنل کے سلسلہ ميں لاہور آئے تھے، وہ بھی واپس روانہ ہوگئے ہيں۔ سماء