کیون پیٹرسن عمران خان کے حق میں بول پڑے
پی ایس ایل میں شامل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم کھلاڑی کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کیلئے لاہور نہ جانے کا فیصلہ میرا ذاتی ہے اسے عمران خان کے بیان سے جوڑنا غلط ہے ۔
کیون پیٹرسن نے ایک ویڈیو بیان کے زریعے کے پیغام دیا انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو دیکھیں