پی ایس ایل فائنل بے خوف پاکستان کا پيغام ہے
لاہور: وزيرمملکت برائے اطلاعات مريم اورنگزيب کہتي ہيں پاکستان سپرليگ فائنل بےخوف پاکستان کا پيغام ہے نوجوانوں ميں جوش و جذبہ لوٹ آيا ہے۔
سماء سے خصوصي گفتگو ميں وزيرمملکت برائے اطلاعات مريم اورنگزيب کہا کہ ميڈيا پي ايس ايل کي پروموشن پرمبارکباد کا مستحق ہے۔
مريم اورنگزيب کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل فائنل بے خوف پاکستان کا پيغام ہے، کرکٹ دیوانوں کا جوش و جذبہ لوٹ آيا ہے، پي ايس ايل کي پروموشن پرميڈيا مبارکباد کا مستحق ہے۔ سماء