رانا ثناء کا ذہنی توازن درست نہیں؟
کوئی تماشا نہیں بنوانا چاہتا تھا، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کہتے ہیں کہ راناء ثنا کا ذہنی توازن خراب ہوگیا، چھوٹو گینگ کے سرغنہ ہیں رینجرز کو چاہئے سب سے پہلے انہیں اٹھائیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔