جنوبی وزیر ستان میں امریکی جاسوس طیارہ گر کر تباہ

اسٹاف رپورٹ

پشاور: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین کے علاقے سانگڑ میں فنی خراب کے باعث گر کر تباہ ہوا اور اس کا ملبہ فورسز نے اپنے قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

دوسری جانب طالبان نے امریکی جاسوس طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔ واضح رہے کہ تحصیل مکین کا علاقہ سانگڑمیں پاکستان آرمی نے آپریشن کیا تھاجس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد علاقے سے نقل مکانی کر چکی ہے

تاہم اس علاقے میں ابھی فورسز یا طالبان ہی موجود ہیں۔ سماء / ایجنسیز

میں

کر

وزیر

امریکی

fight

Tabool ads will show in this div