کیبل آپریٹرز کا ساتھی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

پشاور: کیبل آپریٹررہنماء کی گرفتاری پرکيبل آپريٹرنے پشاورپریس کلب کے سامنے شدید احتجاج کیا اورساتھی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

کيبل آپريٹرايسوسي ايشن کے نمائندے پشاورپريس کلب کے باہرجمع ہوئے اورشديد احتجاج کيا ۔ انکا کہنا تھا کہ پنجاب پوليس نے لاہورميں انکے ساتھي کوگرفتارکرکے تشدد کا نشانہ بنايا ہے ۔ ايسي پوليس گردي ہرگزبرداشت نہيں کي جائے گي ، انہوں نے اپنے ساتھي کي رہائي کا مطالبہ کيا ۔

Tabool ads will show in this div