سابق چیف جسٹس کی گاڑی کو حادثہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اسٹاف رپورٹ


لاہور : سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی کار کو حادثہ پیش آگیا، تاہم حادثے میں افتخار محمد چوہدری اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے۔

پولیس کے مطابق سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اپنی فیملی  کے ہمراہ لاہور میں حسین چوک سے گزر رہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والی گاڑی ان کی گاڑی سے ٹکرا گئی، تاہم افتخار محمد چوہدری اور ان کے اہل خانہ حادثے میں محفوظ رہے۔ حادثے میں کاروں کو معمولی نقصان پہنچا۔

بعد ازاں پولیس نےافتخار محمد چوہدری کی ہدایت پر ٹکر مارنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو چھوڑ دیا۔ سماء

کی

کو

law

european

entry

ashwin

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div