کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمینوں کے آؤٹ ہونے کے مناظر
پاکستان سپر لیگ 2017ء کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمینوں نے انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پشاور زلمی کے 148 رنز کے تعاقب میں پوری ٹیم 90 رنز پر پویلین لوٹ گئے، ان کے آؤٹ ہونے کے مناظر دیکھیں۔