اکبر بگٹی اسٹیڈیم میں بھی بڑی اسکرین
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/One-go.mp4"][/video]

اکبر بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فین بڑی اسکرین پر پی ایس ایل فائنل دیکھ رہے ہیں، اس موقع پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔ لوگوں کو جوش و جذبہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔