حیات اسپورٹس کمپلیکس میں جشن کا سماں
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 2 کا فائنل جاری ہے، کرکٹ شائقین ہر شہر میں ایونٹ کے مزے لے رہے ہیں، پشاور کے حیات اسپورٹس کمپلیکس میں بھی پشاور زلمی کے فین بڑی اسکرین پر میچ دیکھ رہے ہیں، اس موقع پر خوب بھنگڑے بھی ڈالے گئے۔ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔