نجم سیٹھی کے خطاب کے دوران گو نواز گو کے نعرے

Go Nawaz Go

پاکستان سپر لیگ 2 کے فائنل کی اختتامی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، اس موقع پر پی ایس ایل سربراہ جب خطاب کیلئے اسٹیج پر آئے تو اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں شائقین نے گو نواز گو کے نعرے لگادیئے، نجم سیٹھی کو اپنی بات مکمل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا پیش آیا تاہم وہ کچھ دیر خطاب کے بعد واپس چلے گئے۔ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔

PM Nawaz Sharif

najam Sethi

PMN

go nawaz go

Final in Lahore

Slogs

Gaddafi Statium Lahore

Tabool ads will show in this div