ڈیرن سامی کا ڈانس
پاکستان سپر لیگ فائنل کے موقع پر اختتامی تقریب میں فرحان ہمایوں کی پرفارمنس پر پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سامی بھی جھومتے رہے، وہ ڈانس کرنے کیلئے اسٹیج پر آگئے، ان کے ساتھ کامران اکمل اور حسن علی بھی تھے۔ آپ بھی دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV