پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا شاندار استقبال

PSL Team Groud Arrive Ptv 05-03

پاکستان سپر لیگ 2 کے فائنل کیلئے سامی سمیت پشاور زلمی کے تمام کھلاڑی گراؤنڈ میں پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا، گزشتہ میچ میں زخمی ہونیوالے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی بھی اسٹیڈیم میں موجود ہیں، تاہم وہ میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم بھی اپنے قائد سرفراز احمد کے ساتھ میدان میں اتری، تمام ملکی و غیر ملکی کھلاڑی شاندار استقبال اور عوامی کے بہترین رد عمل پر انتہائی مسرور نظر آرہے تھے۔ سماء

najam Sethi

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATORS

Ali Zaffar

PSl 2017

Pakistan Super League 2017

Final in Lahore

Ali Azmat

Morne Van Wyke

Tabool ads will show in this div