دہشت گردی کو شکست دینے آیا ہوں، شیخ رشید

SHEIKH RASHEED ARRIVE SOT LHR 05-03

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے آیا ہوں، عوام کے ساتھ بیٹھوں گا۔

شیخ رشید احمد اسٹیڈیم پہنچ گئے، انہیں گاڑی سے اتار دیا گیا، پیدل ہی میچ دیکھنے قذاتی اسٹیڈیم گئے، واک تھرو گیٹ سے بھی گزرنا پڑا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے آیا ہوں، دہشت گردی کو شکست دینا مقصد ہے، ثابت کرنا ہے ریاست، سیاست اور حکومت مختلف چیزیں ہیں، انہوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔ سماء

SHAIKH RASHEED

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATORS

PSL2017

Final in Lahore

Tabool ads will show in this div