پشاورطیارہ حملہ،ملوث شاہدگروپ کی گرفتاری کیلئےانتظامیہ متحرک

اسٹاف رپورٹ


پشاور : پشاورمیں پی آئی اے طیارہ فائرنگ میں ملوث کالعدم تحریک طالبان کے شاہد گروپ کی گرفتاری کے لئے پولیس نے پولیٹیکل انتظامیہ سے رابطہ کرلیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پی آئی اے طیارے پر فائرنگ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، واقعہ میں کالعدم تحریک طالبان کا شاہد گروپ ملوث ہے، جب کہ پولیس نے طالبان جنگجو شاہد کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر بھی کی ہے جس کی گرفتاری کے لئے پشاور پولیس نے پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی اور اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ درہ آم خیل سے رابطہ کیا ہے، جس پرانہوں نے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ذرائع کے مطابق دہشت گرد حملے کے بعد قبائلی علاقے کی طرف فرار ہوئے ہیں۔ سماء

کی

tariff

mosquitoes

Tabool ads will show in this div