پی ایس ایل فائنل سے قبل ٹوئٹر پر جنگ چھڑ گئی

  BeFunky Collage لاہور : پاکستان سپر ليگ فائنل کيلئے قوم کے جذبات عروج پر ہیں، سب کي تمنا ہے کہ سب کچھ اچھا ہوجائے، بڑے فائنل سے پہلے عوام نے سوشل ميڈيا پر فائنل سجا کر پيغامات کي برسات کردی۔، کہتے ہيں کوئي بھي جيتے فتح پاکستان کي ہوگي۔ PSL TWITTER PKG 05-03 ALI صرف گلیوں محلوں اور  محفلوں میں ہی نہیں، پی ایس ایل فائنل کی جنگ سوشل میڈیا پر بھی چڑھ گئی ہے، پاکستان سپر ليگ فائنل میں انٹرنيشنل کرکٹ کي واپسي پر قوم پرجوش ہے، جس کے بعد سوشل ميڈيا پرپيغامات کي بارش ہے۔   سپر ليگ کي سپر سیکيورٹي کے ساتھ ساتھ جذبات بھي سپر ہيں، ماہ نور لکھتي ہيں کہ کوئٹہ ان کي طاقت ہے، پشاور زلمي سے انہيں پيار، اورپاکستان ان کا فخرہے۔ تمنا کہتي ہيں کہ پشاور زلمي جيتے يا کوئٹہ گليڈي ايٹرز فتح تو پاکستان کي ہوگي۔ طاہر اعجاز کہتے ہيں کہ کوئي بھي جيتے فتح پاکستان کي ہوگي۔ سيد محمد علي کرکٹ کي واپسي پر کہتے ہيں کہ پرانا خواب پورا ہونے جارہا ہے، ہاشم علي کو بھی شدت سے فائنل کا انتظار ہے، جس کا کاؤنٹ ڈاؤن تيزي سے جاري ہے۔ سماء

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATOR

Lahore Final

PSLFinal

Tabool ads will show in this div