پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ لینے کاسنہری موقع

Mar 05, 2017

Ik Ticket Free PKG 04-03 SANA

لاہور: پی ایس ایل کےچئیرمین نجم سیٹھی نےکہاہےکہ فائنل کے 8000 روپے والے ایک ہزارفری ٹکٹس صرف طالبات کیلیے ہیں جو پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر ملیں گے۔

نجم سیٹھی نے ٹویٹ کرتےہوئے بتایاکہ  پی ایس ایل فائنل کے لیے 8ہزاروالے100فری ٹکٹ ایس اوایس ولیج لاہوربھیجےجائیں۔ نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ یہ ٹکٹ بھی پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر دیے جائیں گے۔

نجم سیٹھی نے مزید کہاکہ معذور افراد کیلیے8000 روپےوالے500فری ٹکٹس رکھےہیں۔ معذورافرادصبح9 تا2بجے شناختی کارڈ لےکرپی سی ہوٹل پہنچیں۔

نجم سیٹھی نے واضح کیاکہ ٹکٹ ہولڈرز شناختی کارڈ لے کراسٹیڈیم آئیں۔ قذافی اسٹیڈیم کے دروازے شام5:45 بند کر دیے جائیں گے۔

پاکستان سپرلیگ کا فائنل رات ساڑھے آٹھ بجےشروع ہوگا۔ سماء

najam Sethi

PSL final

Tabool ads will show in this div