پی ایس ایل فائنل سے جڑی اہم خبر

Lights For Psl Lhr Pkg 04-03   

   لاہور :پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین آج اتوار کی شام قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل میچ کے لئے ریفری اور ایمپائرز کے ناموں کا اعلان کردیا ۔

فائنل میں روشن ماہنامہ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے جبکہ رینمور مارٹن اور شوزیب رضا فیلڈ ایمپائرز ہوں گے ۔احسن رضا ٹی وی ایمپائر کے فرائض سر انجام دیں گے جبکہ احمد شہاب چوتھے ایمپائر ہوں گے ۔

فائنل میچ رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ ایجنسی / سماء

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATORS

Tabool ads will show in this div