پنجاب حکومت نےعمران خان سے ٹکٹوں کے پیسے مانگ لیے
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Bpr-Malik-Ahmed-Khan-04-03.mp4"][/video]
عمران خان کی جانب سے پی ایس ایل فائنل میں ان سے منسوب انکلوژر کا ٹکٹ فری کرنے کی خواہش پر ترجمان پنجاب حکومت کا کرارا جواب آگیا۔ سماء سے ٹیلیفونک گفتگو میں ملک احمد نے سوال اٹھایا کہ کیا عمران خان نے کوئی اننگ مفت کھیلی ہے؟ ان کا بیان حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ کے مترادف ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت نے یہ بھی کہہ دیا کہ عمران خان ٹکٹوں کے پیسے بھجوادیں،انکلوژر فری کردیتے ہیں۔