سندھ کےگھروں میں کوئی آنےوالاہے

Mar 04, 2017

KMC PAR SINDH GOVT KA HAMLA KHI PKG 14-02-16

کراچی : سندھ میں مردم شماری کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہورہاہے۔آزمائشی خانہ و مردم شماری مشقیں آج ہوں گی۔

سماءکےمطابق سندھ کے آٹھ اضلاع میں شمارکنندگان آزمائشی مشقیں کرینگے۔ مشقوں میں عملہ اورسیکیورٹی اہلکاربھی مخصوص علاقوں میں جائیں گے۔

خانہ ومردم شماری کی آزمائشی مشقیں حیدرآباد،گھوٹکی اورکراچی کے چھ اضلاع میں ہونگی۔

خانہ ومردم شماری کی آزمائشی مشقوں کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔مردم شماری فارمزاوردیگر سامان کی ترسیل بھی کردی گئی ہے۔ سماء

Tabool ads will show in this div