سترسال کے مسائل 70 گھنٹوں ميں حل ہوں گے

KAMAL 70 SAAL SOT 03-03

کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے عوامی مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت کو ایک پھر تاریخ دے دی۔

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حالیہ دہشتگردی کی وجہ سے حکومت کو پھر ایک موقع دے رہا ہوں 23 مارچ کو اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔

پاک سرزمين پارٹي کے سربراہ نے کہا کہ سترسال کے مسائل ستر گھنٹوں ميں حل ہوں گے، مینڈیٹ بٹا نہیں سارا ہمارے پاس آگیا، تمہارا الزام ہمارے لیے سرٹیفکیٹ ہے۔ سماء

MUSTAFA KAMAL

PSP

pak sar zameen party

Pak Sar Zameen

Tabool ads will show in this div