کراچی والوں کیلئے صحت کے شعبے سے خوشخبری
کراچی : کراچی والوں کی مہنگے سی ٹی اسکين سے جان چھوٹ جائيگی، ڈپٹی میئر ارشد ووہرہ نے خوشخبری سنادی، عباسی شہید اسپتال میں سی ٹی اسکین مشین اور لیبارٹری فعال ہوگئی۔
ڈپٹی ميئر ارشد ووہرہ نے عباسی شہید اسپتال میں 3 سال سے بند سی ٹی اسکین مشین اور لیبارٹری عوام فعال کرواديں۔
ارشد ووہرہ کا کہنا ہے فن لینڈ کی لیبارٹری سے معاہدہ ہوگیا ہے، جس کے تحت مہلک بيماريوں کے ٹيسٹ ہوں گے۔
ديکھنا يہ ہے کہ کے ایم سی اسپتالوں اور اسکولوں کی حالت زار درست کرنے ميں کتنی کامیابی حاصل کرتی ہے۔ سماء
HEALTH
ABBASI SHAHEED HOSPITAL
Arshad Vohra
Laboratory
deputy mayor
City District Government
CT Scan
تبولا
Tabool ads will show in this div