سابق آسٹریلوی کرکٹر لاہور آنے پر آمادہ

1a

دبئی : سابق آسٹریلوی کھلاڑی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے پاکستان آنے پر آمادگی ظاہر کردی، ذرائع کے مطابق وہ پی ایس ایل فائنل میں کمنٹری بھی کریں گے۔

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے دبئی میں ایک پاکستانی ہوٹل میں کھانا کھاتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، وہ مزے مزے کے کھانے کھاتے ہوئے پی ایس ایل فائنل کیلئے لاہور آنے پر آماد ہوگئے۔

Pic by Chris Whiteoak/whiteoakpictures CRICKET: Pakistan Super League. Final: Islamabad United v Quetta Gladiators. International Cricket stadium, Dubai. United celebrate the win. Dean Jones

ڈین جونز کہتے ہیں کہ لاہوری کھانے اتنے مزیدار ہوتے ہیں تو وہ پی ایس ایل فائنل کیلئے پاکستان آنے کو تیار ہیں۔

DEAN JONES SOT 03-03

واضح رہے کہ دوسرے پلے آف میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی تھی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ہی ٹائٹل مقابلے کیلئے کوالیفائی کرچکا ہے جبکہ دوسری ٹیم کا فیصلہ آج کراچی کنگز کا مقابلہ پشاور زلمی کی تگڑی ٹیم سے ہوگا۔ سماء

 

INTERNATIONAL CRICKET

DEAN JONES

QUETTA GLADIATORS

ISLAMABAD UNITED

PSL2017

Final in Lahore

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div