پی ایس ایل فائنل: لاہوریوں کیلئے ٹریفک اور پارکنگ پلان جاری

PSL Traffic Plan 03-03

لاہور : پی ايس ايل فائنل کیلئے ٹريفک ايڈوائزری پلان جاری کردیا گیا، ميچ ديکھنے کیلئے آنیوالے شائقين کو راستوں اور گاڑياں پارک کرنے سے متعلق آگاہ کردیا گیا۔

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں 5 مارچ کو ہوگا، ٹکٹوں کی دھڑا دھڑ فروخت جاری ہے، پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے حفاظتی انتظامات سمیت شائقین کرکٹ کیلئے اسٹیڈیم آمد اور گاڑیوں کی پارکنگ سے متعلق ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی۔

ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے جاری پلان کے مطابق ایف سی کالج، مسلم ٹاؤن فلائی اوور، لبرٹی مارکیٹ، برکت مارکیٹ اور ایل ڈی اے پارکنگ پلازہ میں گاڑیاں کھڑی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ سماء

PSL2017

Final in Lahore

Traffic Police Lahore

Tabool ads will show in this div