شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات، پی ایس ایل فائنل میں شرکت پر تبادلہ خیال
اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی، اس دوران پاکستان سپر لیگ فائنل میں شرکت سے متعلق بھی بات چیت کی۔
اسلام آباد میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اے ایم ایل کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی، اس دوران فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
شیخ رشید احمد نے کپتان سے پاکستان سپر لیگ فائنل میں شرکت سے متعلق اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں کرکٹ کا بہت بڑا فین ہوں۔ سماء
IMRAN KHAN
SHAIKH RASHEED
Pakistan Super League 2017
Final in Lahore
تبولا
Tabool ads will show in this div