بھارتی سپر اسٹارز بھی پاکستان سپر لیگ کے دیوانے

INDIAN ACTORS SOTS 03-03

کراچی : پاکستان سپر لیگ نے بھارتی فلم اسٹارز کو دیوانہ کردیا، نرگس فخری کی طرح مشہور و معروف اداکار ادتیہ پنچولی اور سنجے کپور بھی پشاور زلمی کے فین نکلے، سوشل میڈیا پر پیغام نے دھوم مچادی۔

پاکستان سپر لیگ کے پرستار بھارتی اداکاروں کی فہرست میں میں دو ناموں کا اضافہ ہوگیا۔

مشہور بالی ووڈ اسٹار ادتيہ پنچولی اور سنجے کپور بھی پشاور زلمی کے حمایتی نکلے، دونوں نے ٹيم زلمی کیلئے نيک خواہشات کا اظہار کيا۔

بھارتی اداکاروں کی پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کیلئے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوئی تو دھوم مچ گئی۔ سماء

ACTRESS

actors

PESHAWAR ZALMI

PSl 2017

Final in Lahore

Tabool ads will show in this div