کمسن گلوکار کا پی ایس ایل پر خوبصورت گانا
دادو : دادو کا 12 سال کا لڑکا احسن علی کیا خوب گاتا ہے، پی ایس ایل پر اس نے اپنا گانا تیار کرلیا۔
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف موقع ملنا چاہئے، پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور لانے کا اعلان کیا ہوا، نوجوانوں اور کمسن گلوکاروں کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع مل گیا۔
پی ایس ایل پر دادو کے 12 سالہ احسن نے بھی گانا تیار کرلیا، خوبصورت آواز اور الفاظ کا ایسا جادو جگایا کہ سب کو حیران کردیا۔ سماء