پی ایس ایل فائنل: ٹکٹ بلیک کرنیوالا پکڑا گیا

Lhr FIA Arrest 02-03

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے ٹکٹ بلیک کرنیوالا ملزم پکڑا گیا۔

سوشل ميڈيا پر فائنل کے ٹکٹوں کی بليک ميں فروخت، ايف آئی اے نے ايک ملزم کو گرفتار کرليا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم فیس بک کے ذریعے 500 روپے والا ٹکٹ 300 ہزار روپے میں فروخت کررہا تھا۔ سماء

Final in Lahore

Ticket Blacker Arrest

Tabool ads will show in this div