پی ایس ایل فائنل: سیکیورٹی اداروں کی فل ڈریس ریہرسل
لاہور : پی ايس ايل فائنل کیلئے سيکيورٹی اداروں نے لاہور ميں فُل ڈريس ريہرسل کی۔
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے فائنل کیلئے لاہور کے قذافی اسٹيڈيم سے مال روڈ تک فل ڈریس ريہرسل کی گئی، جس ميں ايليٹ فورس اور رينجرز کے ساتھ، سٹی ٹريفک پوليس اور ريسکيو کی ٹيميں بھی موجود تھيں۔
سیکیورٹی اور امدادی ٹيموں نے کھلاڑيوں کو ہوٹل سے اسٹيڈيم لانے کا عملی مظاہرہ کيا اور اس کا دورانيہ چيک کيا گيا۔ سماء
FULL DRESS REHEARSAL
Spors
PSL2017
Final in Lahore
تبولا
Tabool ads will show in this div