دنیا کی گراں قیمت 10 لگژری کشتیاں

Mar 02, 2017

Streets-of-Monaco دبئی : ہوائی جہازوں کی ٹیکنالوجی میں جدت کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں کئی کمپنیاں اعلیٰ معیار اور جدید سہولیات سے آراستہ بحری جہاز بنانے کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

دنیا میں بعض ایسی کشتیاں اور بحری جہاز بھی موجود ہیں جو جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہونے کے وجہ سے دنیا کی مہنگی ترین کشتیاں مانی جاتی ہیں۔

دی رایزنگ سن ، سیون سیز ، مسز مورا ، المرقاب ، دیلبار ، السیعد ، سپر پاچٹ، الیسپ ، دی مناکو سٹیٹ اور دبئی کا شمار دنیا کی10 مہنگی ترین کشتیوں میں ہوتا ہے ۔ مہنگی ترین کشتی اسلپس میں 70 افراد کے سوار ہونے کی گنجائش ہے، اس کا دوسرا نام الکسوف بھی ہے۔

اس کی قیمت 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہے جو روسی ارب پتی کی ملکیت بتائی جاتی ہے، یہ ایک بڑا بحری جہاز ہے جس میں ہیلی کاپٹر کے دو ہیلی پیڈ اور پیراکی کے متعدد حمام اور گرم پانی کے بھی حمام موجود ہیں ۔ سماء

المرقاب

Al-Mirqab

السیعد

Al-Said

دیلبارDilbar

سیون سیز

Seven-Seas

مسز مورا

Lady-Moura

سپر پاچٹ

Superyacht-A

دی رایزنگ سن

The-Rising-Sun

دی مناکو سٹیٹ

Streets-of-Monaco

دبئی

Dubai

اسپلس

Eclipse (1)

Dilbar

Tabool ads will show in this div