پیسے لو ٹکٹ دو؛بینکوں کے باہر گانےاورڈانس
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/PSL-SONG-02-03.mp4"][/video]
لاہور میں بینکوں کے باہرپاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے خواہشمند افراد کی قطاریں لگی ہیں۔ کہتے ہی پانچ سو لے لو، ٹکٹ دے دو مگر فی الحال کوئی شنوائی نہیں۔ شائقین نے گاگا کرپی ایس ایل کے گیت بنالیے، دلچسپ گیتوں اور ڈانس کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کا دل بہلانے والے کہتے ہیں ٹکٹ نہ ملا تو واپس نہیں جائیں گے۔