پی ایس ایل فائنل : 5 مارچ کو لاہور کا موسم کیسا ہوگا؟

PSL Final Security Lhr PKG 28-02

اسلام آباد : پی ایس ایل فائنل کے موقع پر لاہور کا موسم کیسا ہوگا؟، محکمہ موسمیات نے بتا دیا، 5 مارچ کو لاہور میں موسم خشک اور مطلع صاف رہے گا۔

موسم کا حال بتانے والوں نے خبر دی ہے کہ اتوار کو لاہور میں دن ایک بجے سے 6 بجے تک درجہ حرارت 23 سے 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگا، ہواؤں کا رُخ شمال سے مغرب کی جانب ہوگا جبکہ ہوا کی رفتار 11 سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 5 مارچ کو شام کے اوقات میں لاہور کا درجہ حرارت 19 سینٹی گریڈ تک گر جائے گا، شام کو ہوا کی رفتار 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ سماء

PSL 2017 Final

Tabool ads will show in this div