پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس سستے نہیں ہونگے

Ticket Rates Pkg 28-02 Shiraz

لاہور: پاکستان سپر لیگ فائنل کے ٹکٹ سستے نہیں ملیں گے۔  سب سے سستا ٹکٹ پانچ سو کا ہوگا۔ ديگر انکلوژر کے ٹکٹ چارہزار، آٹھ ہزار اور بارہ ہزار روپے ميں مليں گے۔

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کا شوق مہنگا پڑے گا۔ٹکٹ پانچ سو روپےسے اسٹارٹ ہوگا،سرفراز نواز،نذر محمد، انکلوژرز کے ٹکٹ پانچ سوروپے میں دستیاب ہیں۔سعید احمد،حنیف محمد،امتیاز احمد،ظہیر عباس کے ٹکٹ چار ہزار ،جاوید میانداد،حفیظ کاردار،عبدالقادر اور وسیم راجہ اور رمیز راجہ انکلوژرکے 8 ہزار روپے میں ٹکٹ دستیاب ہونگے۔

اس کے علاوہ عمران خان ،فضل محمود،وسیم اکرم اوروقاریونس انکلوژر کے ٹکٹس بارہ ہزار روپے میں ملیں گے۔ ذہنی معذور شائقین کا داخلہ بذریعہ پاسز ہوگا۔ سماء

PSL final tickets

Tabool ads will show in this div