گملا اٹھائیں اور تازہ سبزیاں گھر لے جائیں

Kitchen Garden Isb Pkg 28-02

گھروں میں تازہ سبزیاں اگانے کاخواہشمند تو ہر ایک ہوتا ہے لیکن عموما شہروں میں ایسا ممکن نہیں ہوتا۔ قومی زرعی تحقیقاتی کونسل نے اسلام میں اس کا حل ڈھونڈ نکالا، پیاز،ٹماٹر،گوبھی،سلاد، میتھی ،یا ہرا ہرا دھنیا جو چاہیئے اٹھائیں اور گھر لے جائیں۔ مگر کسی کھیت سے نہیں بلکہ این اے آرسی کا کچن گارڈن پروجسلایکٹ سے۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Tabool ads will show in this div