شرارتی بندرکی خوب آؤ بھگت

کراچي: چڑيا گھر ميں بندر پر انتظاميہ کے لاڈ پيار کي کہاني خوب زبان زدعام ہے۔
کراچي چڑياگھر کا لاڈلا بندردو روزقبل زخمی ہوگیاہے۔ بندر کي اب کافی ديکھ بحال اور لاڈ پيار کیاجارہاہے۔بندرکواب پيار سےرکھاگياہے اورعليحدہ پنجرے ميں ديکھ بحال جاري ہے۔
ڈائريکٹرچڑياگھر فہيم خان کے مطابق بندرکے زخم معمولي ہيں اورعلاج جاري ہے۔اس کی جلدصحتيابي ہوجائے گي۔ سماء