پی ایس ایل میں ایک اور ٹیکنالوجی آگئی

Feb 27, 2017

Dwayne-Smith-made-73-runs-in-PSL-2016-final

دبئی : پی ایس ایل کے چئیرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیاہےکہ پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں ڈی آر ایس ٹیکنالوجی استعمال ہوگی۔

نجم سیٹھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایاکہ پی ایس ایل میں ایک اور چیز پہلی بار استعمال کی جارہی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں پہلی بار ڈی آر ایس ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے گراؤنڈ میں موجود ایمپائرزکے فیصلوں کو چیلنج کیاجاسکے گا۔

پی ایس ایل کے پلے آف میچز آج سے کھیلے جائیں گے۔ سماء

najam Sethi

DRS system

Tabool ads will show in this div