انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے کی امید
کرکٹر کامران اکمل کہتے ہيں پی ايس ايل فائنل لاہور ميں ہونا پوری قوم کیلئے خوشخبری ہے، توقع ہے اس سے ملک ميں انٹرنيشنل کرکٹ کے دروازے کھليں گے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔