سابق کرکٹرز بھی عمران خان کے ہم آواز

Feb 27, 2017

EXPERTS REAX PKG 27-02 IRSHAD

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/EXPERTS-REAX-PKG-27-02-IRSHAD.mp4"][/video]

کراچی : سابق کرکٹرز بھی عمران خان کے ہم آواز نظر آتے ہيں، جاويد ميانداد کہتے ہيں اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا۔ عامر سہيل بولے پی ايس ايل فائنل ورلڈ کپ نہيں جو اتنا واويلا مچايا جارہا ہے۔

حکومت نے اجازت دی، بورڈ نے فيصلہ سنايا، ماہرین کرکٹ کا پارا چڑھ گيا۔ جاويد ميانداد نے بھی کپتان کی ہاں ميں ہاں ملائی۔

عامر سہيل نے کہا کہ پی ايس ايل فائنل لاہور ميں کرانا بڑا چيلنج ہے۔

ٹيسٹ کرکٹر شعيب محمد نے کہا کہ پی ايس ايل فائنل کا ہرگز يہ مطلب نہيں کہ ملک ميں انٹرنيشنل کرکٹ واپس آجائے گی۔

ماہرين نے سوال اٹھايا کہ سخت سيکیورٹی ميں کھلاڑی کھيل پر کيسے فوکس کرسکتے ہيں۔ سماء

PSL2017

Terror Threats

Final Match Lahor

Tabool ads will show in this div