کپتان نے تیسری شادی سے متعلق فیصلہ سنادیا

2

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تیسری شادی سے متعلق اپنا فیصلہ سنادیا، سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں ابھی اس حوالے سے میرے دماغ میں کچھ نہیں، تمام تر توجہ صرف پاناما کیس پر ہے۔

IMRAN KHAN

Panama

3rd Marriage

Tabool ads will show in this div