بہنیں تین مگر پیشہ ایک

Feb 27, 2017

BDU Sisters Psh Pkg 27-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/BDU-Sisters-Psh-Pkg-27-02.mp4"][/video]

پشاور : پہلے پولیس جیسے مشکل ادارے میں شمولیت پھر کمانڈوٹریننگ میں مہارت اور اب بموں کو ناکارہ بنانے کی تربیت لے کر خیبرپختونخوا پولیس میں شامل تینوں بہنوں نے منفرداعزاز حاصل کرلیا۔

بہنیں تین مگر پیشہ ایک وہ بھی پولیس جیسا کٹھن مگر کرک کی تین بہنوں پری گل،ثمینہ اور ر خسانہ نے کمانڈو ٹریننگ اور بموں کو ناکام بنانے کی تربیت حاصل کی اور ثابت کردیا کہ وہ مردوں سے پیچھے نہیں۔

تینوں کا تعلق غریب خاندان سے معذور باپ کی خواہش پر تینوں نے پولیس کا انتخاب کیا اور اب ہنگو میں اپنے فرائض ادا کررہی ہیں۔

تینوں بہنوں نے چوڑیوں کی ہاتھوں میں رائفل سنبھال کر دوسری خواتین کیلئے بھی مشعل راہ بن گئیں۔ سماء

commando

bomb disposal squad

peshwar