رانا ثناء نے کپتان کو پاگل خان کہہ دیا

Feb 27, 2017

RANA SANA TALK LHR 24-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Rana-Sana.mp4"][/video]

کراچی : مسلم لیگ ن کے رہنماء نے عمران خان کو پاگل خان قرار دے دیا، رانا ثناء اللہ کہتے ہیں پاگل خان پاگل پن کی باتیں کررہے ہیں، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانا قوم کا فیصلہ ہے۔

سماء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کپتان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، بولے کہ پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہور میں کرانا قوم کا فیصلہ ہے، میچ دیکھنے اتنے لوگ آئیں گے کہ اسٹیڈیم میں گنجائش کم پڑ جائے گی، دہشت گردی کا معاملہ پوری قوم کو درپیش ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پاگل خان پاگل پن کی باتیں کررہے ہیں، اگلے 10 سال میں دہشت گردوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔ سماء

IMRAN KHAN

RANA SANA ULLAH

PSl 2017

Tabool ads will show in this div